_______کام کی باتیں_______
~بیکار ہے وہ انسان~، جس میں انسانیت نہ ہو،
بیکار ہے وہ رات، جس میں عبادت نہ ہو،
بیکار ہے وہ اولاد،جس میں فرماں برداری نہ ہو،
~بیکار ہے وہ دل~، جس میں جزبہ نہ ہو،
بیکار ہے وہ عدالت، جس میں انصاف نہ ہو،
بیکار ہے وہ قوم، جس میں اتحاد نہ ہو،
بیکار ہے وہ زبان، جس میں مٹھاس نہ ہو،
بیکار ہے وہ مجسمہ، جس میں اخلاق کی بو نہ ہو
بیکار ہے وہ رزق~، جس میں حرام کی کمائی شامل ہو،
بیکار ہے وہ انسان~، جس میں علم ہو اور عمل نہ ہو
~بیکار ہے وہ دوست~، جس میں لالچ ہو،
بیکار ہے وہ پھول، جس میں خوشبو نہ ہو، بیکار ہے وہ بیوی، جس میں شوہر کی محبت نہ ہو
بیکار ہے وہ دولت، جو غریبوں کے کام نہ آئے،
بیکار ہے وہ انسان، جو دوسرے کی مدد نہ کر سکے،
بیکار ہے وہ ذندگی، جو دوسروں کے کام نہ آئے،
مدرسہ عربیہ رضویہ_ `ضیاءالعلوم ادری، مئو، یوپی، (الھند)
http://JaisheMillat.heck.in
No comments:
Post a Comment