انتقال پر ملال حضور جیش محمد صدیقی البرکاتی شیرے نیپال - JaisheMillat

JaisheMillat

Behtreen Ibadat Ilm-E-Deen Hasil karna Hai,~

Latest Tweets

test banner

Post Top Ad

Responsive Ads Here

26 November 2019

انتقال پر ملال حضور جیش محمد صدیقی البرکاتی شیرے نیپال

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ عرض یہ ہے کہ حضور مفتئ اعظم نیپال محدث اعظم نیپال قاضی القضات نیپال مفتی جیش محمد صدیقی برکاتی المعروف بہہ حضور شیر نیپال صاحب رحمت اللہ  رات گیا رہ بجے انتقال فرما گئے,
جنازے کا وقت بروز بدھ دو بجے کارکھا گیا ہے




معزز حضرات آج ہم ایسے عالم ربانی کے ظاھری سایہ سے محروم ہوگئے جس کا وجود ہمارے لئے باعث برکت تھا،جس کے دینی خدمات کا دائرہ وسیع تر اور دہائیوں کو محیط ہیں،جو یادگار اسلاف ،زینت بزم سخن تھے،شمشیر حق تھے ،پاسبان ملت تھے،محافئ مسلک اعلیٰ حضرت تھے،جن کی ذات تقوی و طہارت سے لبریز تھی ،جن کی پیشانی ولایت کے نور سے چمک رہی تھی،جن کے علم کی روشنی وخوشبو دور دور تک پھیلی ہے یعنی حضور شیرنیپال رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ ۔جن کا وصال نہ بس ایک فرد کا بلکہ ایک انجمن ،نہیں نہیں بلکہ موت العالم موت العالم۔ایک عالم کی موت عالم کی موت ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند تر فرمائے اور ہم غلاموں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

No comments: