Ek Hazri Lohna Shareef Nepal Ki - JaisheMillat

JaisheMillat

Behtreen Ibadat Ilm-E-Deen Hasil karna Hai,~

Latest Tweets

test banner

Post Top Ad

Responsive Ads Here

21 April 2016

Ek Hazri Lohna Shareef Nepal Ki

Posted By: Qamar Ikhlaqui Amjadi: ایک حاضری "لہنہ"نیپال کی

مسلک بیزار نام نہاد صوفی علمبردار شخصیات سے ربط و تعلق کی کوئی ضرورت نہیں :قمر اخلاقی امجدی )نیپال)ملک نیپال کی زرخیز سرزمین "لہنہ"نیپال رات دو روزہ جلسہ برکات النبی میں اس احقر کی شرکت ہوئی راقم نے مختصر وقت میں فتنہ رواں صدی نجس الپادری کا زبردست رد بلیغ کیا درمیان تقریر احقر نے پروفیسری مسلک کے سرکوبی کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص دھلی میں بیٹھ کر یہ کہتا ہے کہ صوفیا نے کسی تکفیر نہیں کی حالانکہ یہ سراسر غلط محض صوفیا کے تقدس کو پامال کرنا ہے کیونکہ دسویں صدی کے مجدد سید میر عبد الواحد بلگرامی نے خود اپنی مقبول زمانہ تصنیف :سبع سنابل : میں شیعہ کو واجب القتل قرار دیا ،کیا سید میر عبد الواحد بلگرامی صوفی نہیں تھے ،میں نے مزید کہا کہ یہود و نصاری کے چاپلوس کبھی دین کے رہبر نہیں ہوسکتے علما نےناچیز کے اس مختصر بیان کو خوب خوب سراہا شیر نیپال نے بھی کافی دعائیں دیں,~

No comments: