دو روزہ جلسہ برکات النبی بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا - JaisheMillat

JaisheMillat

Behtreen Ibadat Ilm-E-Deen Hasil karna Hai,~

Latest Tweets

test banner

Post Top Ad

Responsive Ads Here

22 April 2016

دو روزہ جلسہ برکات النبی بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا

qamar-ikhlaqui-amjadi.jpg

Posted By: Qamar Ikhlaqui Amjadi, دو روزہ جلسہ برکات النبی بحسن و خوبی اختتام پذیر (نیپال) ملک نیپال کی زرخیز سرزمین "لہنہ"نیپال میں جاری دو روزہ" جلسہ برکات النبی کانفرنس " مفتی جیش محمد صدیقی بمعروف شیر نیپال کی سرپرستی میں آج بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا ۔اس دوروزہ کانفرنس میں ملک و ملت کے کثیر علما مشائخ اور ائمہ مساجد نے شرکت کی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے معروف خطیب مولانا ابو الحقانی نے کہا کوئی "شخص ماں کو ناراض کرکے عقبی کبھی حاصل نہیں کرسکتا ۔مولانا مشتاق احمد نے حضرت شیر نیپال کی بیش بہا خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا اس ملک میں (نیپال) شیر نیپال کی خدمات ہم تمامی علما کیلئے نمونہ عمل ہے ۔اس پرکیف حسین دوروزہ کانفرنس میں مجمع کی بھیڑ قابل دید رہی دیوانہ شیر نیپال کا ٹھا ٹھ مارتا ہوا مجمع انکی عقیدت محبت کی گواہی پیش کررہا تھا رات 4 بجے شیر نیپال اطال اللہ عمرہ کی دعائیہ پر جلسہ کا اختتام مع صلوات و سلام کے ہوا www.jaishemillat.heck.in

No comments: