Asatejah Ka Adab-O-Ehteram - JaisheMillat

JaisheMillat

Behtreen Ibadat Ilm-E-Deen Hasil karna Hai,~

Latest Tweets

test banner

Post Top Ad

Responsive Ads Here

25 September 2015

Asatejah Ka Adab-O-Ehteram

اساتذہ کا ادب و احترام ھر اس انسان پر ضروری ھے استاد کسی بھی چیز کا ھو استاد استاد ھوتا ھے اس حقیقت سے انکار نھیں کیا جا سکتا کہ علم ایک نور ھے جو انسان کو مکمل طور پر منور کرتاھے علم ایک ائسی روشنی ھے جو انسان کو جھالت کی تاریکیو ں سے نکال کر باھر لاتی ھے علم ایک ائسی لازوال نعمت ھے جو دنیا میں حصول کامیابی وکامرانی کا ذریعہ اور آخرت میں سعادت مندی و خوش بختی کا باعث ھے تو جسکے ذریعے ائسی لازوال دولت ملی جسکے ذریعے یہ نور حاصل ھوا یقینا وہ بھی حد درجہ واجب الاحترام ھے چاھے جس فن کے اساتذہ ھوں اسکا ادب و احترام کیا جائے کیونکہ جو علم بھی ھو اسکا کمال اور نفع اسی وقت حاصل ہوتا ہے جب اس فن کے اساتذہ کی عزت کی جائے اور آج کا عالم یہ ھے کہ اگر کوئی طالب علم استاد کی خدمت کرتاھے تو اسے چمچہ اور. خدمت گزاری کو چمچہ گیری کھکر چڑایا جاتا ھے اور استاد کی خدمت کو علمی برتری کے خلاف تصور کیا جاتا ھے کیا ھے سوچھ حقیقت تو یہ ھے کہ طالب علم اسی وقت علم سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جب وہ علم اور استاد کا احترام کرے جس شخص نے جو کچھ حاصل کیا وہ احترام سے حاصل کیا اور جو گرا وہ اساتذہ کی بے حرمتی سےگرا. آج جب ھم اپنے اکابرین کے واقعات کیطرف نظر دوڑا تے ھیں انکا ادب واحترام اساتذہ کے ساتھ دیکھتے ھیں اور پھر اپنی ذات کا محاسبہ کرتے ہیں اور ھم عصر طلباء کو دیکھتے ھیں انکے سلوک اور برتاؤ پر جب نظر پڑتی ھے تو زمین و آسمان بھی بدلے ھوئے نظر آتے ھیں آج ھمیں اپنے رویہ کو بدلنے کی ضرورت ھے خوش بخت آپ سے سوال کرنا چاھتا ھے کیوں ھم نھیں بدلنا چاھتے کب استاد کا ادب کریں گے جب قبر میں ھمارے گھر والے ھمیں تنھاں چھوڑ یے چلے آئینگے تب ادب کروگے ھم اگر چاھتے ھیں کہ ھمارا معاشرہ علم کی روشنی سے منور ھو تو دوسری باتوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کا ادب واحترام اپنے اپر واجب کرلیں -انشاء اللہ تعالی کامیابی ھمارےھاتھوں ھو گی لوگ ھماری عزت کریںگے ھمیں محبت کی نظروں سے دیکھنیگے ھم لوگوں کے سامنے ھوتے ھیں تو ھم پانی بھی تین سانسوں میں اور ھر گھونٹ پر الحمد اللہ کھتے ھیں عوام سمجتی ھے حضرت بحت متقی ھیں لیکن جب حضرت اکیلے میں ھو اور ویڈیو سے رکارڈ کیا جاۓ تو حضرت سے زیادہ کوئ مکار نھیں ھوسکتا خدا را اپنی اوقات کو سمجھو تم نائب رسول کھلاتے ھو العلماء ورثتہ الامبیاء علما امبیا کے وارث ھیں اور ھم کس موڑ پر چل رھے ھیں اللہ ھدایت عطا فرماۓ پھلے مجھے بعد میں میرے پیارے اسلامی بھائیوں کو آمین ثم آمین طالب دعا حاجی حافظ خوش بخت علیخان ازھری امریا سید پور بریلی شریف یوپی 9917588693

No comments: