*بہت ہی اندوہناک وافسوسناک اطلاع* دی جارہی ہے کہ
نیپال وہند کے معروف عالم دین،روحانی پیشوا،شیخ طریقت ،حضرت مفتی جیش محمد برکاتی،دامت برکاتہم العالیہ، کی طبیعت انتہائی نازک ہوچکی ہے،14 نومبر کو ان کے سفر حرمین شریفین سے واپسی کے بعد ممبءی آکر طبیعت بگڑگءی،وہاں سے ناسک لایا گیا،کءی دنوں تک ناسک میں آءی سی،یو میں رکھا گیا،طبیعت روبہ صحت ہورہی تھی،کہ اچانک گزشتہ شب،آپ کی طبیعت پھر سخت خراب ہوگءی،اور انہیں ایمبولینس کے ذریعہ ممبءی کے ایک بڑے ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا،جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے- ابھی ابھی ان کے بھتیجے حضرت مولانا محمد عارف رضا برکاتی،اور مولانا غلام نبی رضوی،صاحبان نے یہ خبر مجھے دی ہے کہ ڈاکٹروں کی رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ حضرت کی کڈنی نے کام کرنا بند کر دیا ہے- یعنی کڈنی فیل ہوچکی ہے-اس خبر کو سن کر ان کے اہل خانہ،مریدین ومتوسلین اور اہل سنت وجماعت کے اندر غم کی لہر دوڑ گءی ہے-آپ حضرات حضرت شیرنیپال صاحب قبلہ کے لیے جن کی عمر تقریبا اسی سال ہوچکی ہے صحت کے لئے دعا کریں،معلوم ہونا چاہیے کہ شیخ کے مریدین ومتوسلین کی تعداد ہزاروں میں ہے، نیپال ،اور ہندوستان کے مہاراشٹر علاقوں میں آپ کے وابستگان ہزاروں کی تعداد میں ہیں- میں تمام اہل سنت کے اداروں اور شخصیات سے اپیل کرتاہوں کہ وہ ان کے لیے دعاؤوں کا اہتمام کریں-شیخ طریقت،جامعہ اشرفیہ کے بانی حضور حافظ ملت کے ارشد تلامذہ اور حضور سید العلماء مارہروی کے مرید و خلیفہ ہیں-
*محمد رضا قادری مصباحی*

No comments:
Post a Comment